تیتوس لیویوس
تیتوس لیویوس | |
---|---|
Titus Livius Patavinus | |
پیدائش | 64 or 59 BC Patavium, Adriatic Veneti (modern پادووا, اطالیہ) |
وفات | AD 12 or 17 Patavium, رومی اطالیہ, رومی سلطنت |
پیشہ | مؤرخ |
اصناف | تاریخ |
موضوع | تاریخ, سوانح, oratory |
ادبی تحریک | Golden Age of Latin |
تیتوس لیویوس (انگریزی: Livy) ایک رومی تاریخ دان تھے، انھوں نے روم اور رومیوں سے متعلق تاریخ لکھی ہے۔ وہ 64 یا 59 قبل مسیح میں پادوا، اطالیہ میں پیدا ہوئے۔ وہ جولیو کلاڈیوی خاندان کے فرد تھے۔