جامعات انجمن دولت مشترکہ
فائل:Flag of the Commonwealth of Nations.svg جامعات انجمن دولت مشترکہ Association of Commonwealth Universities | |
---|---|
قسم تنظیم | خیراتی تنظیم |
مخففات | اے سی یو |
سربراہ | پروفیسر جان ووڈ[1] سیکرٹری جنرل جامعات انجمن دولت مشترکہ |
حیثیت | فعال |
قائم | 1913 |
مرکزی دفتر | لندن، برطانیہ |
ویب سائٹ | www.acu.ac.uk |
بنیادی تنظیم | دولت مشترکہ ممالک |
جامعات انجمن دولت مشترکہ (انگریزی: Association of Commonwealth Universities) دولت مشترکہ کے 37 ارکان ممالک کی 535 جامعات کی نمائندگی کرتی ہے۔[2]
1986 میں ملکہ الزبتھ دوم جامعات انجمن دولت مشترکہ کی سرپرست بن گئیں۔
حوالہ جات
- ↑ "ACU Senior Management"۔ 2011-06-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-14
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2014-04-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-14