جامعہ پیرس (فرانسیسی: université de paris) جسے سوربون یونیورسٹی بھی کہا جاتا ہے، پیرس، فرانس میں واقع یورپ کی قدیم ترین جامعات میں سے ایک ہے۔ اسے اب تیرہ مختلف جامعات یا یونیورسٹیوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ اس جامعہ کا قیام بارہویں صدی عیسوی میں ہوا۔