جامعہ عین شمس
جامعة عين شمس | |
قسم | عوامی جامعہ |
---|---|
قیام | جولائی 1950ء |
انتظامی عملہ | 8,800 |
انڈر گریجویٹ | 170,000 |
مقام | قاہرہ، مصر |
کیمپس | عباسیہ، قاہرہ |
ویب سائٹ | www.asu.edu.eg |
جامعہ عین شمس مصر کے شہر قاہرہ میں واقع ایک اعلیٰ تعلیم کی جامعہ ہے۔ اس کا قیام 1950ء میں عمل میں آیا،[1] جامعہ میں انڈر گریجویٹ، گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کی سند دیتی ہے۔
حوالہ جات
- ↑ "جامعہ عین شمس". ٹائمز ہائیر ایجوکیشن (ٹی ایچ ای) (امریکی انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-07-31.
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر جامعہ عین شمس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- جامعہ عین شمس کی باضابطہ ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ net.shams.edu.eg (Error: unknown archive URL)