جامع لالہ ازہر

جامع لالہ ازہر
جامع لالة الزهر
مسجد کا داخلی دروازہ
بنیادی معلومات
متناسقات34°03′18.7″N 4°59′29.1″W / 34.055194°N 4.991417°W / 34.055194; -4.991417
مذہبی انتساباہل سنت
ملکالمغرب
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیراندلسی طرز تعمیر
سنہ تکمیل1357 CE (759 AH)
تفصیلات
مینار1
مینار کی بلندی(approx.) 21.1 m
موادbrick, wood, stone

جامع لالہ ازہر (انگریزی: Lala zhar) (عربی: جامع لالة الزهر ) مراکش کے تاریخی پرانے شہر فاس میں واقع ایک مسجد ہے۔ اسے جامع الازہر ("پتھر کی مسجد") کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، غالباً اس کا یہ نام پتھر سے بنے ہوئے داخلی دروازے کے حوالے سے رکھا گیا ہے۔ اس مسجد کی بنیاد 1357 عیسوی (759ھ) میں مرین سلسلہ شاہی سلطان ابو عنان فارس نے رکھی تھی۔ [1][2]

مسجد کے پتھر کے پورٹل کی تفصیل

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Boris Maslow (1937)۔ Les mosquées de Fès et du nord du Maroc۔ Paris: Éditions d'art et d'histoire۔ ص 65–73
  2. Roger Le Tourneau (1949)۔ Fès avant le protectorat: étude économique et sociale d'une ville de l'occident musulman۔ Casablanca: Société Marocaine de Librairie et d'Édition