جلیو خیبا
جلیو خیبا |
---|
مصر کی ملکہ Princess of Mitanni |
شریک حیات | آمون حوتپ سوم |
---|
والد | Shuttarna II |
---|
جلیو خیبا یا مصری زبان میں کرگیپا چودہویں صدی قبل مسیح میں میتنی کے بادشاہ، شترنا دوم کی بیٹی تھی۔ وہ تشرت بیریا وازہ اور ارتشومارا کی بہن تھیں۔
[1]
حوالہ جات
- ↑ Wolfgang Helck, Urkunden der 18. Dynastie 1957, p. 1738