جم فلپس (کرکٹر)

جم فلپس
جم فلپس
ذاتی معلومات
مکمل نامجیمز فلپس
پیدائش1 ستمبر 1860(1860-09-01)
پلیزنٹ کریک، وکٹوریہ, آسٹریلیا
وفات21 اپریل 1930(1930-40-21) (عمر  69 سال)
برنابے، برٹش کولمبیا، کینیڈا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتامپائر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1885–1896وکٹوریہ
1890–1898مڈل سیکس
1898–1899کینٹربری
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر29 (1885–1906)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 124
رنز بنائے 1,827
بیٹنگ اوسط 12.60
100s/50s 1/3
ٹاپ اسکور 110 ناٹ آؤٹ
گیندیں کرائیں 16,890
وکٹ 355
بالنگ اوسط 20.00
اننگز میں 5 وکٹ 30
میچ میں 10 وکٹ 7
بہترین بولنگ 8/69
کیچ/سٹمپ 50/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 8 ستمبر 2009

جیمز فلپس (پیدائش: 1 ستمبر 1860ء، پلیزنٹ کریک، اب اسٹاویل، وکٹوریہ) | (انتقال: 21 اپریل 1930ء برنابی، برٹش کولمبیا، کینیڈا) ایک وکٹورین فرسٹ کلاس کرکٹر اور ٹیسٹ میچ امپائر تھے۔ فلپس نے کل 29 ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کی۔ اس کا پہلا میچ 21 مارچ 1885ء سے 25 مارچ 1885ء کو میلبورن میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان تھا جو انگلینڈ نے ایک اننگز اور 98 رنز سے آرام سے جیتا تھا۔ ان کے ساتھی جارج ہوجز تھے جو اپنے واحد ٹیسٹ میچ میں کھڑے تھے۔ ریٹائرمنٹ پر فلپس کان کنی کا انجینئر بن گیا اور اسے شمالی امریکا میں دولت کمانے کے لیے جانا جاتا ہے۔

انتقال

ان کا انتقال 21 اپریل 1930ء کو برنابے، برٹش کولمبیا، کینیڈا میں 69 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات