جولیس سیزر
جولیس سیزر | |
---|---|
(لاطینی میں: GAIVS IVLIVS CAESAR)،(لاطینی میں: DIVVS IVLIVS) | |
مناصب | |
قدیم رومی سینیٹر [1] | |
اختتام منصب 44 ق.م |
|
رومی کونسل (5 ) | |
برسر عہدہ 44 ق.م – 44 ق.م |
|
رومی کونسل (4 ) | |
برسر عہدہ 45 ق.م – 45 ق.م |
|
رومی کونسل (3 ) | |
برسر عہدہ 46 ق.م – 46 ق.م |
|
رومی کونسل (2 ) | |
برسر عہدہ 48 ق.م – 48 ق.م |
|
رومی گورنر (2 ) | |
برسر عہدہ 58 ق.م – 49 ق.م |
|
در | سیسالپائن گول اور ایلیریکم (رومی صوبہ) |
رومی کونسل [1] (1 ) | |
برسر عہدہ 59 ق.م – 59 ق.م |
|
رومی گورنر (1 ) | |
برسر عہدہ 61 ق.م – 60 ق.م |
|
در | ہسپانیا بعید |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | جولائی100 ق مء [2][3][4] روم [5] |
وفات | 15 مارچ 44 ق مء [6][7][8][9] |
وجہ وفات | خون بہنا |
قاتل | بروٹس |
طرز وفات | قتل |
رہائش | روم |
شہریت | قدیم روم |
مذہب | قدیم روم میں مذہب |
عارضہ | مرگی |
ساتھی | سرویلیا [10][11][12] قلوپطرہ [12] |
اولاد | جولیا [13][14][15][16]، سیزاریئن [14][17]، آگستس [14] |
خاندان | جولیو کلاڈیوی شاہی سلسلہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | یاداشت نگار ، حاکم [18]، شاعر ، قدیم رومی سیاست دان ، قدیم رومی فوجی اہلکار ، سیاست دان [19][20]، عسکری قائد [20]، مصنف [21]، مورخ |
مادری زبان | لاطینی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان [22]، قدیم یونانی |
عسکری خدمات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
گائیوس یولیوس کائزز یا عمومی انگریزی تلفظ کے مطابق جولیس سیزر (Julius Caesar) (پیدائش جولائی 100 قبل مسیح، وفات 15 مارچ 44 قبل مسیح) رومی سلطنت کا ایک فوجی جرنیل اور حکمران تھا جس نے رومی سلطنت کو اتنی توسیع دی کہ یہ افریقا سے لے کر یورپ تک پھیل گئی۔
وہ سکندر اعظم سے بے حد متاثر تھا اور اس سے بڑھ کر فاتح عالم بننا چاہتا تھا تاہم دنیا فتح کرنے میں سکندر اعظم کی ہمسری نہ کرسکا۔ سکندر اعظم کی طرح جولیس سیزر بھی پیدائشی طور پر مرگی کا مریض تھا۔ وہ دورے کی حالت میں سر دربار بے ہوش ہوجاتا۔
اس نے حریف جرنیل پومپی کو شکست دی اور اسکندریہ میں اسے قتل کر دیا گیا۔
جب اس نے مصر فتح کیا تو وہاں کی ملکہ قلوپطرہ کی زلفوں کا اسیر ہو گیا اور کافی عرصہ وہاں مقیم رہا۔ مصر سے واپسی پر سیزر نے سربراہ مملکت کے طور پر روم کے امور سنبھالے اور شاید وہی دنیا کا پہلا جرنیل بادشاہ تھا۔
ایک طرف تو سلطنت روم کی کونسل نے سیزر کو اٹلی کے علاوہ سبھی ملکوں کا بادشاہ بنانا طے کرکے اس کے تخت پر بیٹھنے کی تاریخ مقرر کر لی دوسری طرف اس کے ساتھی مارکوس جونیئس بروٹس نے دیگر کے ساتھ مل کر اس کے قتل کی سازش شروع کردی۔ ان لوگوں کا کہنا تھا کہ سیزر کو بادشاہ بننے کا کوئی حق نہیں کیونکہ بادشاہ بننا روم کے قانون کے خلاف ہے۔ اس سے صرف سیزر ہی روم کے سیاہ و سفید کا مالک بن جاتا۔
15 مارچ 44 قبل مسیح میں اسے سر دربار قتل کر دیا گیا۔ قاتلوں کا سربراہ بروٹس تھا۔ سیزر نے قاتلانہ حملے میں اپنے ساتھی کی شرکت دیکھی تو کہا کہ بروٹس تم بھی؟ پھر تو سیزر کو ضرور مر جانا چاہیے۔
سیزر کو قتل کر کے قاتلوں نے اس کے خون میں ہاتھ دھوئے اور آزادی کے نعرے لگائے۔
سیزر کے قتل کے نتیجے میں روم میں خانہ جنگی شروع ہو گئی جس میں بروٹس کے تمام ساتھی مارے گئے جبکہ اس نے خود کشی کرلی۔
ویکی ذخائر پر جولیس سیزر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
حوالہ جات
- ↑ عنوان : The Magistrates of the Roman Republic — ISBN 0-89130-812-1
- ↑ http://www.bbc.co.uk/history/historic_figures/caesar_julius.shtml
- ↑ عنوان : El portal de datos bibliográficos de la Biblioteca Nacional de España — بی این ای - آئی ڈی: https://datos.bne.es/resource/XX841352 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 فروری 2019 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Google Books — خالق: گوگل — گوگل بکس آئی ڈی: https://books.google.com/books?id=9Q83DAAAQBAJ
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118518275 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ صفحہ: 167 — ISBN 978-1-4587-8435-3 — https://books.google.com/books?id=PuwDLlf6OXAC&pg=PA17&dq=%2215+March%22+44+BCE+Julius+Caesar&source=gbs_toc_r&cad=3#v=onepage&q=15%20March&f=false
- ↑ صفحہ: 505 — https://books.google.com/books?id=oR-ljeBaWIcC&pg=PA30#v=onepage&q&f=false
- ↑ عنوان : The Oxford Companion to the Year — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — صفحہ: 119, 671 — https://books.google.com/books?id=oR-ljeBaWIcC&pg=PA30#v=onepage&q&f=false
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/caesar — اخذ شدہ بتاریخ: 8 فروری 2019
- ↑ https://erenow.net/ancient/thejoyofsexus/25.php
- ↑ مصنف: پلوٹارک — اشاعت: زندگیاں — https://erenow.net/ancient/thejoyofsexus/25.php
- ↑ https://erenow.net/ancient/thejoyofsexus/25.php
- ↑ عنوان : Юлия
- ↑ http://www.strachan.dk/family/iulius_patrician.htm
- ↑ عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic — بنام: C. Iulius (131) C. f. C. n. Fab. Caesar — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/1957/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021
- ↑ عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/3874/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021
- ↑ عنوان : Цезарион — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/3874/
- ↑ http://collection.britishmuseum.org/id/person-institution/58909
- ↑ BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1418/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2021
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/161051 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/13219683