حبان بن منقذ

حبان بن منقذ
معلومات شخصیت
زوجہ زینب صغریٰ بنت ربیعہ
والد منقذ بن عمرو
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں مہمات نبوی کی فہرست ،  غزوہ احد ،  غزوہ خیبر ،  غزوہ خندق   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حبان بن منقد ، بنو مازن بن النجار ان کا تعلق خزرج سے تھا آپ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔آپ نے جنگ احد اور اس کے بعد کے تمام غزوات میں حصہ لیا تھا۔ حبان کا انتقال حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت میں ہوا۔ .[1][2]

حوالہ جات