حسان دیاب
حسان دیاب | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: حسان دياب) | |||||||
![]() |
|||||||
مناصب | |||||||
وزیر تعلیم | |||||||
برسر عہدہ 13 جون 2011 – 15 فروری 2014 |
|||||||
وزیر اعظم لبنان | |||||||
برسر عہدہ 19 دسمبر 2019 – 10 اگست 2020 |
|||||||
| |||||||
وزیر اعظم لبنان | |||||||
برسر عہدہ 10 اگست 2020 – 10 ستمبر 2021 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 جون 1959ء (66 سال) بیروت |
||||||
شہریت | ![]() |
||||||
تعداد اولاد | 3 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | لیڈز بیکٹ یونیورسٹی جامعہ سرے یونیورسٹی آف باتھ |
||||||
پیشہ | انجینئر ، سرکاری ملازم ، سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
ملازمت | امریکن یونیورسٹی بیروت | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
حسّان دیاب (پیدائش 6 جنوری 1959) ایک لبنانی سیاست دان، انجینئیر اور ماہر تعلیم ہیں جو جنوری 2020ء وزیر اعظم لبنان تھے، بعدا ازاں انھون نے بیروت دھماکوں کے وجہ سے 10 اگست 2020ء کو استعفا دے دیا۔ لیکن اب نگران وزیر اعظم ہیں۔ ان کی تقرری لبنانی صدر میشل عون نے کی ہے۔[1][2][3] وزیر اعظم بننے سے قبل، انھوں نے جون 2011ء سے فروری 2014ء تک صدر مشیل سلیمان کی سربراہی میں وزیر تعلیم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔
ذاتی زندگی
دیاب کی شادی نوری مولوی سے ہوئی جس سے ان کے تین بچے ہیں۔[4] ان کا تعلق سنی مکتب فکر ہے۔[5]
حوالہ جات
- ↑ "University professor nominated to be Lebanese PM" (بزبان برطانوی انگریزی). 19 Dec 2019. Retrieved 2019-12-19.
- ↑ "Diab nominated as PM with 69 votes"۔ Daily Star۔ 2020-02-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-19
- ↑ "Lebanon's Prime Minister Hassan Diab to submit resignation following Beirut blast". The National (بزبان انگریزی). Retrieved 2020-08-10.
- ↑ انتباہ حوالہ:
whois
کے نام کے حامل<ref>
ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔ - ↑ "Roadblocks across Lebanon as anger rises over Diab pick as PM"۔ Al Jazeera
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر حسان دیاب سے متعلق تصاویر
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | Prime Minister of Lebanon جنوری–اگست 2020 |
برسرِ عہدہ |
سانچہ:Prime Ministers of Lebanon سانچہ:Arab country leaders