خالدہ ضیا
خالدہ ضیا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(بنگالی میں: খালেদা জিয়া) | |||||||
مناصب | |||||||
خاتون اول بنگلہ دیش | |||||||
برسر عہدہ 21 اپریل 1977 – 30 مئی 1981 |
|||||||
| |||||||
صدر نشین | |||||||
آغاز منصب مئی 1984 |
|||||||
در | بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی | ||||||
رکن جاتیہ سنسد | |||||||
برسر عہدہ 5 مارچ 1991 – 24 نومبر 1995 |
|||||||
وزیر اعظم بنگلہ دیش | |||||||
برسر عہدہ 20 مارچ 1991 – 30 مارچ 1996 |
|||||||
| |||||||
رکن جاتیہ سنسد | |||||||
برسر عہدہ 19 مارچ 1996 – 30 مارچ 1996 |
|||||||
رکن جاتیہ سنسد | |||||||
رکنیت مدت 14 جولائی 1996 – 13 جولائی 2001 |
|||||||
پارلیمانی مدت | ساتویں جاتیہ سنسد | ||||||
قائد حزب اختلاف، بنگلہ دیش | |||||||
رکنیت مدت 14 جولائی 1996 – 13 جولائی 2001 |
|||||||
پارلیمانی مدت | ساتویں جاتیہ سنسد | ||||||
| |||||||
وزیر اعظم بنگلہ دیش | |||||||
برسر عہدہ 10 اکتوبر 2001 – 29 اکتوبر 2006 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 15 اگست 1945ء (79 سال)[1] دیناج پور |
||||||
شہریت | برطانوی ہند پاکستان عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش |
||||||
جماعت | بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی | ||||||
شریک حیات | ضیاء الرحمن | ||||||
اولاد | عرفات رحمن ، طارق رحمن | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | بنگلہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ | ||||||
درستی - ترمیم |
خالدہ ضیاء ((بنگالی: খালেদা জিয়া)) ایک بنگلہ دیشی سیاست دان ہیں جو پہلے 1991ء سے 1996ء تک اور پھر 2001ء سے 2006ء تک بنگلہ دیش کی وزیر اعظم رہیں۔ وہ بنگلہ دیش کی پہلی اور عالم اسلام کی دوسری (بینظیر بھٹو کے بعد) خاتون وزیر اعظم رہیں۔ اپنے شوہر ضیاء الرحمٰن کے دور صدارت میں خاتون اول بنگلہ دیش بھی رہیں۔ وہ 1970ء کی دہائی میں قائم کردہ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی موجودہ سربراہ ہیں۔
حوالہ جات
- ↑ بنام: Begum Khaleda Zia — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=29464 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017