خان کندی
خان کندی | |
---|---|
(آذربائیجانی میں: Xankəndi)(روسی میں: Ханкенди)(آرمینیائی میں: Ստեփանակերտ)(آرمینیائی میں: Վարարակն)(یوکرینی میں: Ханкенді)(ترکی میں: Hankendi)(ترکمانی میں: Hankendi)(ازبک میں: Xonkandi)(بیلا روسی میں: Ханкэнды)(روسی میں: Степанакерт)(انگریزی میں: Stepanakert)(روسی میں: Ханкенды)(انگریزی میں: Khankendi)(آذربائیجانی میں: Xankəndi)(آذربائیجانی میں: Stepanakert) | |
![]() |
|
![]() نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 39°48′55″N 46°45′07″E / 39.815277777778°N 46.751944444444°E [4] |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+04:00 |
آیزو 3166-2 | AZ-XA |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 146970، اور409421 |
درستی - ترمیم ![]() |
خان کندی (آذری: Xankəndi)، استپاناکرت (انگریزی: Stepanakert) آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ 39.8153 درجے شمال، 46.7519 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2005ء میں 49 ہزار تھی۔ سطح سمندر سے بلندی 813 میٹر (2670 فٹ) ہے۔ موجودہ ناظم کا نام ایڈورڈ آغا باکیان ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ یہ آذربائیجان کا حصہ ہے مگر اس پر آرمینائی افراد نے نوگورنو کاراباخ کی جنگ کے دوران قبضہ کر کے تمام آذربائیجانی آبادی کو نکال دیا۔ آج کل یہاں آرمینیائی رہتے ہیں۔
متعلقہ مضامین
- آذربائیجان* * * *
![]() |
ویکی ذخائر پر خان کندی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات کی نمائش
- ↑ https://www.independent.co.uk/news/world/europe/nagorno-karabakh-armenia-azerbaijan-refugees-b2421023.html
- ↑ "صفحہ خان کندی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2024ء
- ↑ "صفحہ خان کندی في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2024ء
- ↑ "صفحہ خان کندی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2024ء