خان بہادر محمد ابراہیم خان
خان بہادر محمد ابراہیم خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
خان بہادر محمد ابراہیم خان پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے 14 جنوری 1950 سے 17 فروری 1950 تک نگران گورنر اور1945 سے 1955 تک چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ رہے رہے۔ چارسدہ کے رہنے والے تھے انگریز حکومت کی طرف سے خان بہادر کا اعزاز دیا گیا تھا علی گڑھ یونیورسٹی کے تعلیم یافتہ تھے ان کی وفات 1963ء میں ہوئی
حوالہ جات
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | گورنر خیبر پختونخوا 1949 – 1950 |
مابعد |