خدا کشی
خدا کشی کسی معبود کے ختم کرنے کا نام ہے۔ ایسا کرنے والا خدا کش کہلاتا ہے۔ یہ تصور کسی بھی معبود کو ختم کرنے کے عمل کے لیے مستعمل ہو سکتا ہے، جس میں زندگی، موت اور باز احیا معبود بھی ہو سکتے ہیں جن کو اولًا ختم کیا جاتا ہے پھر ان کا احیا کیا جاتا ہے۔
قدیم مصر کی مثال
قدیم مصری دیومالا کے مطابق ایک دیوتا اوسیریس کے ہاریس کے باپ کے روپ میں جانا جاتا ہے۔ اس کے بھائی سیٹھ نے اوسیریس دیوتا کے قتل کے بعد ہاریس نے اپنے باپ کو دوبارہ زندہ کیا اور وہ بعد کی زندگی میں دیوتا بن گیا۔ یہ دیوتا رنگت سے جانا جاتا ہے جو سبز تھا۔[1]
حوالہ جات
بیرونی روابط
- Deicide at TV Tropes - ذرائع ابلاغ اور تخلیقی کاموں کی تفصیلی فہرست جس میں خدا کشی کا تذکرہ موجود ہے۔