خفجی

خفجی
خفجی

خفجی، الخفجی یا راس الخفجی سعودی عرب اور کویت کے درمیان میں ایک تاریخی قصبہ ہے۔ 1950ء میں سب سے پہلے خفجی میں جاپانیوں کی تیل کمپنی نے تیل کے ذخائر دریافت کیے۔