خلیائی حیاتیات


خلیائی حیاتیات
دائیں جانببدائی المرکز (پروکریوٹک) اور بائیں جانب حقیقی المرکز (یوکریوٹک) خلیہ ہے
اجزائے حیواناتی خلیہ:
  1. مرکزیچہ (نیوکلیولس)
  2. مرکز (نیوکلس)
  3. رائبوسوم
  4. ویزیکل
  5. رف انڈوپلازمک ریٹکولم
  6. گولجی اپریٹس
  7. سائٹوسکلٹن
  8. سمود انڈوپلازمک ریٹکولم
  9. مائٹوکونڈریا
  10. ویکیول
  11. سائٹوسول (وہ مایہ جس کے اندر خلیائی اجزاء ہوتے ہیں)
  12. لائسوسوم
  13. سنٹروسوم
  14. جھلی (ممبرین)
اجزائے نباتاتی خلیہ:
a. پلازموڈسمیٹا
b. پلازمہ جھلی
c. خلیائی دیوار
1. کلوروپلاسٹ
d. تھیلاکوئیڈ جھلی
e. سٹارچ گرین
2. ویکیول
f. ویکیول
g. ٹونوپلاسٹ
h. مائٹوکونڈریا
i. پیروکسیسوم
j. سائٹوپلازم
k. چھوٹے جھلی ویزیکل
l. رف انڈوپلازمک ریٹکولم
3. مرکز
m. نیوکلر پور
n. نیوکلر انویلپ
o. نیوکلیولس
p. رائبوسوم
q. سمود انڈوپلازمک ریٹکولم
r. گولجی ویزیکلز
s. گولجی اپریٹس(گولگی باڈی)
t. سائٹوسکلٹن
اجزائے مرکز (نیوکلس):
1. نیوکلر انویلپ
1.a. بیرونی جھلی
1.b. اندرونی جھلی
2. نیوکلیولس
3. نیوکلوپلازم
4. کرومیٹن
4.a. ہٹروکرومیٹن
4.b. ایکرومٹن
5. رائبوسوم
6. نیوکلر پور
اجزائے گولجی اپریٹس:
  1. کرسٹرنہ
  2. لومن
  3. اندر لے جانے والےٹرانسپورٹ ویزیکل
  4. گولجی اپریٹس
  5. ٹرانس فیس
  6. باہر لے جانے والےٹرانسپورٹ ویزیکل
اجزائے سنٹروسوم:
  1. سنٹریول
  2. مدر سنٹریول
  3. دختر سنٹریول
  4. ڈسٹل اختتام
  5. ڈسٹل اپندیج
  6. ذیلی ڈسٹل اپنڈیج
  7. پروکسمل اختتام
  8. مائکروٹیوبیول تہائی (تین ہونا)
  9. بین المربوط فائبر
  10. مائکروٹیوبیول
  11. پیری سنٹریولر مادہ
اجزائے مائٹوکونڈریا

1 بیرونی جھلی

1.1 پورین

2 انٹرممبرین سپیس

2.1 انٹرکریسٹل سپیس
2.2 پیریفیرل سپیس

3 لملہ

3.1 اندرونی جھلی
3.11 اندرونی باؤنڈری جھلی
3.12 کریسٹل جھلی
3.2 میٹرکس
3.3 کریسٹا

4 مائٹوکونڈری ڈی این اے
5 میٹرکس گرینیول
6 رائبوسوم
7 اے ٹی پی سائنتھیز


اجزائے کلوروپلاسٹ

1 گرینیم
2 کلوروپلاسٹ جھلی

2.1 بیرونی جھلی
2.2 انٹرممبرین سپیس
2.3 اندرونی جھلی

3 تھیلاکوئیڈ

3.1 تھیلاکوئیڈ سپیس (لیومن)
3.2 تھیلاکوئیڈ جھلی

4 سٹرومل تھیلاکوئیڈ
5 سٹروما
6 کلوروپلاسٹ ڈی این اے
7 رائبوسوم
8 پلاسٹوگلوبلس
9 سٹارچ گرینیول


خلیائی حیاتیات (انگریزی:Cell Biology) علمِ حیاتیات کی ایک شاخ ہے جس میں خلیہ کے بارے میں مطالعہ کیا جاتا ہے۔ انگریزی زبان میں اسے سیل بائولوجی اور سائٹولوجی کہا جاتا ہے۔ اس میں خلیہ (سیل) اور اس کے افعال،اجزاء،شکل و تشکیل،جوہرات وغیہرہ کے بارے میں تفصیل سے پڑھا جاتا ہے۔

دیگر نام

خلوی حیاتیات (cell biology)، خلیاتی حیاتیات (cellular biology) یا خلویات (cytology)؛ جیسا کہ نام سے عیاں ہے، ایک حیاتیاتی علم ہے جس میں خلیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس مطالعے میں خلیات کی ساخت، اُن میں موجود عضیات (organelles) اور پھر ان کے اپنے اپنے افعال (functions) کا علم شامل ہے۔