خلیج جوزف بوناپارٹ

خلیج جوزف بوناپارٹ (Joseph Bonaparte Gulf) (14°06′S 128°50′E / 14.100°S 128.833°E / -14.100; 128.833) شمالی علاقہ، آسٹریلیا کے ساحل اور مغربی آسٹریلیا کے درمیان ایک جسم آب ہے جو بحیرہ تیمور کا حصہ ہے۔

اس کا نام نپولین بوناپارٹ کے بھائی جوزف بوناپارٹ کے نام پر ہے جو فرانسیسی ایکسپلورر اور تاریخ طبیعی کا ماہر نکولس باودن نے 1803 میں دیا۔[1]

اسے اکثر آسٹریلیا میں "خلیج بوناپارٹ" کے طور پر یاد جاتا ہے۔

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔