خورشید اقبال
خورشید اقبال | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 مارچ 1962ء (63 سال) کولکاتا ، مشرقی بنگال |
شہریت | بھارت |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ جامعہ بردوان |
پیشہ | شاعر ، معلم ، ماہر تعلیم ، مصنف |
اعزازات | |
شکیلہ اختر ایوارڈ |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
خورشید اقبال (پیدائش مارچ 14, 1962) ایک بھارتی اردو شاعر، مصنف اور ماہر تعلیم ہیں۔[1][2] خورشید اقبال شاعر و نثر میں کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔ اسکولوں کے نصاب میں ان کی کئی کتابیں سائنس کے نصاب کا حصہ ہیں۔ ان کی علمی و ادبی خدمات پر اعزازات دیے جا چکے ہیں۔[3]
اعزازات
- ہوڑہ رائٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے اعزاز (2010ء)[4]
- بہار اردو اکیڈمی کی جانب سے ”شکیلہ اختر ایوارڈ“ (2013ء) برائے ’اِک شبِ آوارگی‘[5]
- اترپردیش اردو کادمی کا ایوارڈ (2013ء) برائے ’اِک شبِ آوارگی‘ [6]
- اترپردیش اردو کادمی کا ایوارڈ (20166102ء) برائے ’اردو میں سائنس فکشن کی روایت‘ [7]
کام
- اک شب آوارگی افریقی افسانوں کا ترجمہ[8][9]
- آئیے کمپوٹر پر کام کریں، اردو شعرا و ادیبون کے اردو زبان میں رہنما کتاب [10]
- اردو میں سائنس فکشن کی روایت [11]
- سائنس متعلقہ اسکولی نصاب کے لیے کئی کتابیں[12]
مزید دیکھیے
- اردو شعرا کی فہرست
- خورشید اقبال حیدر
حوالہ جات
- ↑ "خورشید اقبال کی شاعری از حیدر قریشی Khurshid Eqbal's poetry by Haider Qureshi, translation from Urdu title"۔ Literary Magazine Jadeed Adab ، Germany۔ جولائی–دسمبر 2004۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-05
- ↑ "UrduDost Library – About Us"۔ Urdudost.com۔ 14 مارچ 1962۔ 2012-10-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-05
{حوالہ ویب}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Photographs of the Award function
- ↑ "Khurshid-Howrah-Award2 | Flickr – Condivisione di foto!"۔ Flickr.com۔ 6 ستمبر 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-16
- ↑ "Award | Flickr – Condivisione di foto!"۔ Flickr.com۔ 19 مئی، 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 16, 2013
{حوالہ ویب}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت) - ↑ Khurshid Eqbal۔ "UP Urdu Academy Award"۔ Flickr.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-07
- ↑ "UP Urdu Academy Awards Page"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ Khurshid Eqbal (2011)۔ Ek Shab-e-Awargi۔ Kolkata: Arshia Publications۔ ISBN:9789381029145
- ↑ "Ahmad Sohail on Ek Shab-e-Awargi"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ Khurshid Eqbal (2016)۔ Aaiye Computer Par Kam Karein۔ Kolkata, WB, India: West Bengal Urdu Academy۔ ص 256۔ ISBN:9789384286279
- ↑ Khurshid Eqbal (2015)۔ Urdu Mein Science Fiction Ki Riwayat۔ Kolkata, WB, India: Arshia Publications۔ ص 192۔ ISBN:9789381029374
- ↑ List of Life Science Books written by Khurshid Eqbal
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر خورشید اقبال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |