خول

بحری جہاز کے خول کی شکل
پانی کے اوپر جہاز جس کا پورا ڈھانچہ/خول نظر آرہا ہے۔

خول کسی بھی جہاز، کشتی، اڑن کشتی کا واٹر ٹائٹ(watertight) حصہ ہوتا ہے۔ خول مکمل یا جزوی طور پر عرشے سے ڈھکا ہو سکتا ہے۔ یہ اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ یہ پانی کے دباؤ اور لہروں کی قوتوں کو برداشت کر سکے۔


حوالہ جات