دریائے کاویری
دریائے کاویری :(کنڑ: ಕಾವೇರಿ ನದಿ, تمل: காவிரி ஆறு), یہ بھارت کے بڑے دریاؤں میں سے ایک ہے۔ جنوبی ہندمیں تیسرا بڑا دریا ہے۔ ریاست کرناٹک میں مغربی گھاٹ کے کوڈاگو ضلع میں اس کا پیدائشی مقام ہے۔ یہ دریا سطح مرتفع دکن کا ایک اہم دریا ہے اور ریاست کرناٹک اور تامل ناڈو کا اہم دریا ہے۔ یہ خلیج بنگال میں جا ملتا ہے۔
اہم معاون دریا
- دریائے شمشا
- دریائے ہیماوتی
- دریائے ارکاورتی
- دریائے ہونوہولے
- دریائے لکشمن تیرتھ
- دریائے کابنی
- دریائے بھوانی
- دریائے لوکا پروانی
- دریائے نویل
- دریائے امراوتی
اہم آبشارے
- شیوانا سمدرا
باندھ
حوالہ جات
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر دریائے کاویری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Cauvery Presentation on the Cavery River
دریا | |
---|---|
علاقے |
|
چوٹیاں |
|
پہاڑیاں |
|
آبشاریں |
|
ریاستیں | |
پارک اور محفوظ پناہ گائیں |
|
مقامات | |
گھاٹیاں |
|
متعلقہ |
|
بھارت کے سات عظیم دریا دریائے سندھ . دریائے گنگا · دریائے جمنا · دریائے برہم پتر · دریائے کرشنا · دریائے گوداوری · دریائے کاویری | |
دریائے سندھ کا طاس |
|
دریائے گنگا River Basin |
|
دریائے گوداوری Basin |
|
دریائے کرشنا Basin |
|
Pennar River Basin |
|
دریائے کاویری Basin |
|
دریائے تاپتی Basin |
|
دریائے ماہی Basin |
|
دریائے سابرمتی Basin |
|
Meghna River Basin |
|
Costal rivers |
|
دیگر بڑے دریا |
|