دستور

کسی ملک یا سیاسی وجود کے دستور کے لیے دیکھیے: دستور (سیاسی)

دستور، قوانین یا اُصولوں کا ایک مجموعہ ہوتا ہے۔

اِس کے علاوہ، یہ اِصطلاح درج ذیل کی طرف بھی اِشارہ کرتی ہے:

شمارندیات اور انٹرنیٹ میں:

  • ابلاغیاتی دستور (Communications Protocol)، برقی اِختراعات کے درمیان ترسیل کے اُصولوں کا ایک مجموعہ
  • دستور (کمپیوٹر کاری) (Protocol Computing)، شماندی نقطہ ہائے آخرین کے مابین اور اُن کے درمیان ترسیل کے اُصولوں کا ایک مجموعہ
  • تبادلۂ مسل دستور یا FTP
  • وراۓ متن تبادلہ دستور یا HTTP
  • دستۂ دستورِ انٹرنیٹ یا TCP/IP
  • دستور (برمجہ شئے التوجہ) یا (Protocol (Object-Oriented Programming
  • رمزی دستور یا Cryptographic Protocol

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔