دمبولا جائنٹس ، جو پہلے دمبولا وائکنگ کے نام سے جانا جاتا تھا، سری لنکا کے دمبولا میں واقع ایک فرنچائز ٹوئنٹی 20کرکٹ ٹیم ہے جو لنکا پریمیئر لیگ (LPL) میں حصہ لیتی ہے۔ جون 2021ء میں سری لنکا کرکٹ (SLC) نے مالی مسائل کی وجہ سے 2021 لنکا پریمیئر لیگ سے قبل فرنچائز کو ختم کر دیا۔ [1][2] ستمبر 2021ء میں ٹیم نے مالکان کو تبدیل کرنے کے بعد اپنا نام بدل کر ڈمبولا جائنٹس رکھ دیا۔ [3]