دیو جانس کلبی
دیو جانس کلبی | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Διογένης ὁ Σινωπεύς) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 400 ق مء [1][2] سینوپ، ترکی [3] |
وفات | سنہ 323 ق مء [1][2] قدیم کورنتھ [3] |
عملی زندگی | |
استاذ | اینٹی شینز |
پیشہ | فلسفی [4][1][3] |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی |
درستی - ترمیم |
یونان کا فلسفی جو فلسفہ کلبیت کا پیرو تھا۔ سینوپ میں پیدا ہوا۔ ایتھنز میں سکونت اختیار کی۔ کہا جاتا ہے کہ ماتا دیوی کے مندر میں ایک ٹب میں بیٹھا رہتا تھا۔ ایک بار بحری قزاقوں کے قبضے میں آگیا۔ انھوں نے اسے کورنتھ کے ایک دولت مند آدمی کے ہاتھ فروخت کر دیا۔ آخر اس کے بچوں کو تعلیم دی اور آزادی پائی۔ دیانت دار آدمی کی تلاش میں روز شہر میں روشن چراغ لیے، شہر میں پھرا کرتا تھا۔
حوالہ جات
- ^ ا ب پ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/diogenes-von-sinope — اخذ شدہ بتاریخ: 22 جنوری 2022
- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118525867 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ عنوان : Visuotinė lietuvių enciklopedija — Visuotinė lietuvių enciklopedija ID: https://www.vle.lt/straipsnis/diogenas-1/ — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ https://cs.isabart.org/person/146476 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
مزید دیکھیے
- کلبی
ویکی ذخائر پر دیو جانس کلبی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |