فائل:MASRA.PNGانیس سو ساٹھ کی دہائی کا یک مرحلی 2ایم ای خطی وان ڈی گراف نامی مسرع
ذراتی مسرع (particle accelerator)، ایک ایسی اختراع ہے جو برقی باردارذرات (electrically charged particles) کو برقی اور/یا مقناطیسی ساحہ کی مدد سے انتہائی سرعت رفتاری کے ساتھ دھکیلنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ ذراتی مسرع کو جوہری کاسر (atom smasher) بھی کہا جاتا ہے۔
تین کلومیٹر لمبے Stanford Linear Accelerator Center کی ہوائ جہاز سے لی ہوئی تصویر
ویکی ذخائر پر ذراتی مسرع
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔