راچا-لچخومی و کومو سوانتی


რაჭა-ლეჩხუმი და ქვემო სვანეთი
علاقہ
جنوبی اوسیشیا کے ساتھ متنازع سرحد
جنوبی اوسیشیا کے ساتھ متنازع سرحد
ملک جارجیا
نشستآمبرولائوری
ذیلی تقسیم4 بلدیات
حکومت
 • گورنرڈیوڈ گاگوشیدزے
رقبہ
 • کل4,954 کلومیٹر2 (1,913 میل مربع)
آبادی (2014)
 • کل32,089
 • کثافت6.5/کلومیٹر2 (17/میل مربع)
آیزو 3166 رمزGE-RL

راچا-لچخومی و کومو سوانتی (Racha-Lechkhumi and Kvemo Svaneti) (جارجیائی: რაჭა-ლეჩხუმი და ქვემო სვანეთი Račʼa-Lečxumi da Kvemo Svaneti) شمال مغربی جارجیا میں ایک علاقہ (Mkhare) ہے۔