ربن ٹراپ
ربن ٹراپ | |
---|---|
(جرمن میں: Joachim von Ribbentrop) | |
مناصب | |
جرمن وزیر خارجہ | |
برسر عہدہ 4 فروری 1938 – 30 اپریل 1945 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمن میں: Ulrich Friedrich Wilhelm Joachim Ribbentrop) |
پیدائش | 30 اپریل 1893ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 16 اکتوبر 1946ء (53 سال)[1][2][3][4][5][6][7] نورنبرگ [8] |
وجہ وفات | پھانسی |
طرز وفات | سزائے موت |
رہائش | سویٹزرلینڈ [9] انگلستان [9] کینیڈا [9] جرمنی [9] |
شہریت | جرمنی |
جماعت | نازی جماعت (1930–)[10][9] |
رکن | شوتزشتافل [10] |
تعداد اولاد | 5 |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، سفارت کار |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [2][11] |
الزام و سزا | |
جرم | انسانیت کے خلاف جرم |
عسکری خدمات | |
وفاداری | نازی جرمنی |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ربن ٹراپ جرمن نازی لیڈر، رائن لینڈ میں پیدا ہوا۔ 1932ء میں نازی پارٹی کا کارکن بنا اور بہت جلد امور خارجہ میں ہٹلر کا مشیر خاص ہو گیا۔ 1938ء تک برطانیہ میں جرمنی کا سفیر رہا۔ اور 1938ء سے 1945ء تک جرمنی کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے کام کیا۔ جرمنی کی جارحانہ کارروائیوں میں ربن ٹراپ کا بڑا ہاتھ تھا۔ دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر گرفتار ہوا اور 1946ء میں اس پر نورمبرگ کی فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا گیا اور پھانسی دی گئی۔
حوالہ جات
- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118600192 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119404928 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0902861/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2015
- ^ ا ب این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/919/000087658/
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Joachim-von-Ribbentrop — بنام: Joachim von Ribbentrop — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6k936hj — بنام: Joachim von Ribbentrop — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7001 — بنام: Joachim von Ribbentrop — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118600192 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب عنوان : Nuremberg Trials Project
- ^ ا ب عنوان : Dienstaltersliste der Schutzstaffel der NSDAP, Stand vom 1. Dezember 1936
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/27436643
ویکی ذخائر پر ربن ٹراپ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |