رضا اکیڈمی

رضا اکیڈمی ایک سنی اسلامی تنظیم ہے، جو بریلوی مکتب فکر سے تعلق رکھی ہے۔ تنظیم بنیادی طور پر اسلامی کتابوں کی اشاعت و ترویج کا کام کرتی ہے جس میں بطور خاص احمد رضا خان بریلوی کی کتابین و تعلیمات شامل ہیں۔ ادارے کا صدر دفتر ممبئی بھارت میں ہے اور محمد سعید نوری اس کے بانی و سربراہ ہیں۔

حوالہ جات

بیرونی روابط