رمسیس پنجم
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | 12ویں صدی ق م | ||||||
وفات | سنہ 1145 ق مء طيبہ |
||||||
وجہ وفات | چیچک | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | قدیم مصر | ||||||
والد | رمسیس چہارم | ||||||
مناصب | |||||||
فرعون مصر | |||||||
برسر عہدہ 1149 ق.م – 1145 ق.م |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ | ||||||
درستی - ترمیم |
رمسیس پنجم مصر کے بیسویں خاندان کا چوتھا فرعون تھا۔ اور وہ رمسیس چہارم کا بیٹا تھا۔ اس کی ممی قاہرہ کے عجائب گھر میں نمائش کے لیے خاص و عام موجود ہے۔ [1] .[2]