روس کی کرائیات
روسی وفاق 83 موضوعات میں تقسیم ہے۔ جن میں سے نو کرائیات ہیں۔
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/e/e5/Krais_of_Russia.png)
- التائی کرائی
- کامچاٹکا کرائی
- خابارووسک کرائی
- کریسنوڈار کرائی
- کراسنویارسک کرائی
- پیرم کرائی
- پریمورسکی کرائی
- سٹاوروپول کرائی
- زابایکالسکی کرائی
روسی وفاق 83 موضوعات میں تقسیم ہے۔ جن میں سے نو کرائیات ہیں۔