روٹویلر
روٹویلر (انگریزی: Rottweiler) گھروں میں پالا جانے والا بڑے قد کا کتا ہوتا ہے۔اس کا اصل وطن جرمنی ہے۔ یہ جانوروں کی حفاظت اور ریڑھی کھینچنے کے کام آتا ہے۔