ریاض (فن تعمیر)
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/6b/Large_riad_Bahia_1321.jpg/220px-Large_riad_Bahia_1321.jpg)
ریاض (انگریزی: Riad) (عربی: رياض) باغیچے کی ایک قسم ہے جو تاریخی طور پر المغرب العربی اور الاندلس میں گھر اور محل کے فن تعمیر سے وابستہ ہے۔ [1][2][3][4] اس کی کلاسک شکل ایک مستطیل باغ ہے جس کو چار چوکوروں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں دو پکی راہیں درمیان میں ایک دوسرے کو آپس میں ملاتی ہیں، جہاں عام طور پر ایک فوارہ واقع ہوتا ہے۔ لگائے گئے علاقے عام طور پر راستوں کی سطح سے نیچے دھنسے ہوئے ہوتے ہیں۔ [4][3] اس کی اصلیت عام طور پر روایتی فارسی باغات سے منسوب ہے جن کا اثر اسلامی دور میں پھیلا۔ [3][5] اصطلاح "ریاض" آج کل المغرب میں اکثر مشترکہ علاقوں اور نجی کمروں کے ساتھ ایک ہوٹل یا گیسٹ ہاؤس طرز کی رہائش کے لیے استعمال ہوتی ہے، جو اکثر بحال شدہ روایتی حویلی کے اندر ہوتی ہے۔ [6][7]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ D. Fairchild Ruggles (2008). Islamic Gardens and Landscapes (بزبان انگریزی). University of Pennsylvania Press. p. 226. ISBN:9780812207286.
riyad – (Maghreb) an interior courtyard garden
- ↑ Andrew Petersen (1996). "riad". Dictionary of Islamic Architecture (بزبان انگریزی). Routledge. ISBN:9781134613663.
North African term for a walled garden.
- ^ ا ب پ Georges Marçais (1954). L'architecture musulmane d'Occident (بزبان فرانسیسی). Paris: Arts et métiers graphiques. pp. 404 and others.
- ^ ا ب Quentin Wilbaux (2001). La médina de Marrakech: Formation des espaces urbains d'une ancienne capitale du Maroc (بزبان فرانسیسی). Paris: L'Harmattan. pp. 57–60, 69–75. ISBN:2747523888.
- ↑ انتباہ حوالہ:
:6
کے نام کے حامل<ref>
ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔ - ↑ "Accommodation in Morocco | Where to stay in Morocco". Rough Guides (بزبان امریکی انگریزی). Retrieved 2020-05-31.
- ↑ Lonely Planet. "Sleeping in Morocco". Lonely Planet (بزبان انگریزی). Retrieved 2020-05-31.