ریڈیائی لہر

ریڈیائی لہریں

بڑے فاصلے پر آواز کی لہریں بھیجنے کے لیے ریڈو وویز(لہروں ) کا استعمال کیا جاتا ہے۔ مُشعہ امواج (radio waves)، برقناطیسی امواج ہیں جو برقناطیسی طیف کے مشعہ تعددی حصّے پر واقع ہوتی ہیں۔

مزید دیکھیے

  • مشعہ اشاعت
  • تعددی تعین
  • مشعہ فلکیات
  • مشعہ برقیات