زمرہ:تقویم

دنوں، ہفتوں، مہینوں اور سالوں کے حساب کے باقاعدہ نظام کو تقویم یا کیلنڈر کہتے ہیں۔