Home
Random Article
Read on Wikipedia
Edit
History
Talk Page
Print
Download PDF
ur
93 other languages
زمرہ:حالیہ واقعات
اس
زمرے
کا اصل مضمون «
باب:حالیہ واقعات
» ہے۔
مزید دیکھیے:
زمرہ:تاریخ معاصر
۔
اہم خبریں
:
آغا خان چہارم
نزاری اسماعیلیت
کے 49 ویں امام،
آغا خان چہارم
(تصویر میں)، 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے اور ان کے بیٹے،
آغا خان پنجم
نے جانشینی سنبھالی۔
احمد الشرع
سوریہ کی عبوری حکومت
کے
صدر
مقرر ہوئے۔
الیگزینڈر لوکاشینکو
مسلسل ساتویں بار
بیلاروس
کے صدر منتخب ہوگئے۔
ترکی کے
کارتالکیا
کے ایک ہوٹل میں
آگ
لگنے سے کم از کم 78 افراد ہلاک اور 51 زخمی ہو گئے۔
امریکی فلم ساز
ڈیوڈ لنچ
78 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
ویکی ذخائر پر
حالیہ واقعات
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔