زند خاندان

خاندان زند
Zandiyeh dynasty
سلسله زندیه
1750–1794
پرچم Zandiyeh dynasty
Coat of arms of Zandiyeh dynasty
دار الحکومتشیراز
عمومی زبانیںفارسی زبان (سرکاری)
حکومتبادشاہت
شاہ 
• 1750–1779
کریم خان زند (اول)
• 1789–1794
لطف علی خان زند (آخر)
تاریخ 
• 
1750
• 
1794
ماقبل
مابعد
خاندان آزاد
خاندان افشار
قاجار خاندان
موجودہ حصہ آرمینیا
 آذربائیجان
 ایران
 عراق
 روس

خاندان زند (Zand dynasty) (فارسی: سلسله زندیه‎; audio speaker iconسنیے ) ایک ایرانی شاہی خاندان تھا جس کی بنیاد کریم خان زند نے رکھی۔ ابتدائی طور پر اٹھارویں صدی میں اس کا دائرہ اختیار جنوبی اور وسطی ایران تھا، لیکن جلد ہی اس کی توسیع عصر حاضر کے ایران کے علاوہ آذربائیجان اور عراق اور آرمینیا کے کچھ حصوں تک ہو گئی۔

بیرونی روابط