زیبا بختیار
زیبا بختیار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 نومبر 1971ء (54 سال)[1] کوئٹہ |
رہائش | کراچی |
شہریت | پاکستان |
شریک حیات | عدنان سمیع خان (1993–1997) جاوید جعفری (1989–1990) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کنیئرڈ کالج |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] |
اعزازات | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
زيبا بختیار (انگریزی: Zeba Bakhtiar) ایک معروف پاکستانی فلم اور ٹی وی اداکارہ اور ڈائریکٹر ہیں۔ انھوں نے اپنے کیئریر کا آغاز پی ٹی وی کے ڈراما انار کلی (ڈراما) 1988ء سے کیا ۔ انھوں نے بالی ووڈ میں اپنے کیرئر کا آغاز 1991ء میں فلم حنا (فلم) سے کیا ۔ ان کی عدنان خان سے شادی اور علیحدگی بھی خبروں کا حصہ رہی ۔
دور اداکاری
پی ٹی وی پر ڈراما انارکلی میں اپنی پرفامنس دکھانے کے بعد وہ فلم '''حنا''' میں آئیں۔
جس کی ہدایات اور پیشکش رندھیر کپور نے دیں . [حوالہ درکار] ان کی پاکستانی فلم سرگم (پاکستانی فلم) 1995ء کے لیے ان کو نگار ایوارڈز بھی دیا گیا [حوالہ درکار]
ذاتی زندگی
زیبا بختیار پاکستان کے سابق اٹارنی جنرل یحیٰی بختیار کی بیٹی ہیں۔ جو ایک کوئٹہ کے پٹھان تھے[2] ان کی ماں ہنگری سے تعلق رکھتی تھیں۔1995ء میں فلم سنگم میں کام کرنے کے بعد انھوں نے گلوکار عدنان سمیع خان سے شادی کی جو صرف 1997ء میں ہی طلاق پر ختم ہوئی ۔ اس سے ان کا ایک بیٹا ہے اذان سمیع خان جو خود بھی ایک نوآموز فلم پروڈیوسر ہے .[3][4][5]
حوالہ جات
- ↑ بنام: Zeba Bakhtiar — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/176838
- ↑ http://www.dawn.com/news/108677/yahya-bakhtiar-diesاداکارہ Zeba Bakhtiar اور اس کے والد یحییٰ Bakhtiar پر ڈان اخبار میں شائع 28 جون 2003 میں ، اخذ کردہ بتاریخ 17 اکتوبر 2016
- ↑ http://www.tv.com.pk/celebrity/Zeba-Bakhtiar/331/biographyہے ، اخذ کردہ بتاریخ 17 اکتوبر 2016
- ↑ http://www.dawn.com/news/1142896, پروفائل کی اداکارہ Zeba Bakhtiar پر ڈان اخبار میں شائع 10 نومبر 2014 ، اخذ کردہ بتاریخ 17 اکتوبر 2016
- ↑ https://tribune.com.pk/story/708857/the-buzz-in-conversation-with-zeba-bakhtiar/ 'بز: کے ساتھ بات چیت میں Zeba Bakhtiar' ایکسپریس ٹریبیون اخبار شائع ، 19 مئی 2014 ، اخذ کردہ بتاریخ 19 مارچ 2017