زیرو ڈے (کمپیوٹنگ)

زیرو ڈے کمپیوٹر کی ایسی خرابی یا ایسا سافٹ ویئر بگ جو پہلے دریافت نہ ہوا ہو یا اس کے بارے میں ابھی کسی کو علم نہ ہو۔ یعنی حملہ آور جانتا ہے کہ بگ کیا ہے اور کیسے استعمال کرنا ہے۔ لیکن جس سافٹ ویئر میں بگ ہے، اسے بنانے والوں کو اس کے بارے میں نہیں پتا ہوتا ہے۔