زیریں سوربی زبان
زیریں سوربی | |
---|---|
dolnoserbšćina, dolnoserbski | |
تلفظ | dsb |
مقامی | جرمنی |
علاقہ | براندنبورگ |
نسلیت | Sorbs |
مقامی متکلمین | 6,900 (2007)e18 |
لاطینی رسم الخط (Sorbian alphabet) | |
زبان رموز | |
آیزو 639-2 | dsb |
آیزو 639-3 | dsb |
گلوٹولاگ | lowe1385 [1] |
کرہ لسانی | 53-AAA-ba < سوربی زبانیں < مغربی سلاوی زبانیں (varieties: 53-AAA-baa to 53-AAA-bah) |
زیریں سوربی زبان (انگریزی: Lower Sorbian language) ایک مغربی سلاوی اقلیتی زبان ہے جو مشرقی جرمنی کے تاریخی صوبے لوئر لوستیا میں بولی جاتی ہے، جو آج براندنبورگ کا حصہ ہے۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "زیریں سوربی"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری