سامسو دیتانا
سامسو دیتانا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 17ویں صدی ق م |
تاریخ وفات | 16ویں صدی ق م |
شہریت | بابل |
مناصب | |
بادشاہ بابل | |
برسر عہدہ 1625 ق.م – 1595 ق.م |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | مقتدر اعلیٰ |
درستی - ترمیم |
سامسو دیتانا بابل کا بادشاہ تھا (1562 ق م-1531 قبل مسیح) اس نے اپنے والد امی صادوقا کے بعد اقتدار سنبھالا تھا اور وہ پہلے بابلی خاندان کا آخری بادشاہ تھا جب حیثیوں نے مورسیلیس اول کی فوج کی قیادت میں اس کے خاندان کا تختہ الٹ دیا تھا۔ [1]
حوالہ جات
- ↑ "معلومات عن سامسو ديتانا على موقع britannica.com"۔ britannica.com۔ 10 نوفمبر 2019 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{حوالہ ویب}
: تحقق من التاريخ في:|archive-date=
(معاونت)