ساوتھ افریقن ائیرویز
ساوتھ افریقن ائیرویز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1934 | |||
ملک | جنوبی افریقا | |||
ذیلی ادارے | مانگو | |||
طیارے | ایئربس اے320 ، ایئربس اے330 ، ایئربس اے340 ، بوئنگ 737 این جی | |||
مالک | حکومت جنوبی افریقا | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
ساوتھ افریقن ائیرویز (انگریزی:South African Airways ) جنوبی افریقا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ساوتھ افریقن ائیرویز کا مرکزی دفتر جنوبی افریقا کے ائیر پورٹ OR Tambo International Airport پر واقع ہے۔
حوالہ جات
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2015
مزید دیکھیے
- فہرست جنوبی افریقہ کی ہوائی کمپنیاں
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |