سرت


سرت
اسمبلی عمارت, سرت (2007)
اسمبلی عمارت, سرت (2007)
ملکلیبیا
علاقہطرابلس
ضلعسرت
بلندی28 میل (92 فٹ)
آبادی (2013)
 • کل79,631
 [1]
منطقۂ وقتUTC+02:00

سرت (Sirte) (عربی: سرت) لیبیا میں ایک شہر ہے۔ یہ خلیج سدرہ کے جنوبی ساحل پر واقع ہے۔ سرت تقریبا طرابلس اور بنغازی کے درمیان واقع ہے۔

حوالہ جات

  1. "World Gazetteer"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-02

بیرونی روابط