سروجنی نائیڈو
سروجنی نائیڈو | |
---|---|
(بنگالی میں: সরোজিনী নায়ডু) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Sarojini Chattopadhyay)[1] |
پیدائش | 13 فروری 1879ء [2][3][4][5][6][7] حیدر آباد [8] |
وفات | 2 مارچ 1949ء (70 سال)[2][3][4][6][7] لکھنؤ |
وجہ وفات | دورۂ قلب [9] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت بھارت (26 مارچ 1950–) |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
رکنیت | نیشنل فلیگ پریزنٹیشن کمیٹی [10] |
اولاد | پدمجا نائیڈو |
مناصب | |
رکن مجلس دستور ساز بھارت | |
آغاز منصب 6 جولائی 1946 |
|
گورنر اتر پردیش | |
برسر عہدہ 15 اگست 1947 – 2 مارچ 1949 |
|
عملی زندگی | |
مادر علمی | کنگز کالج لندن گرٹن جامعہ مدراس نظام کالج |
پیشہ | شاعر [11]، سیاست دان ، حریت پسند |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ ، انگریزی ، ہندوستانی |
شعبۂ عمل | شاعری |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
سروجنی نائیڈو بیک وقت انگریزی کی عظیم شاعرہ، مجاہدہ آزادی، دانشور و مدبّر خاتون کے ساتھ ساتھ قائدانہ صلاحیت کی حامل، آتش بیاں مقرر، محب وطن اور ہندو مسلم اتحاد و یگانگی کی حامی تھیں۔ سروجنی نائیڈو 13 فروری 1879ء کو حیدرآباد کے ایک برہمن بنگالی خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد اگھورے ناتھ چٹوپادھیائے ایک سائنسدان اور ماہر تعلیم تھے اور نظام کالج، حیدرآباد، دکن کے صدر مدرس بھی رہے۔انھیں بلبلِ ہند کا خطاب دیا گیا۔
بیرونی روابط
حوالہ جات کی نمائش
- ↑ https://www.jagranjosh.com/general-knowledge/sarojini-naidu-biography-1646201899-1
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Sarojini-Naidu — بنام: Sarojini Naidu — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6tq7fxn — بنام: Sarojini Naidu — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Sarojini Naidu — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Naidu,_Sarojini — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Sarojini Naidu — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=20439 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11973287g — بنام: Sarojini Naidu — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000002330 — بنام: Sarojini Naidu — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/119210266 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://www.mapsofindia.com/who-is-who/government-politics/sarojini-naidu.html — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2018
- ↑ http://164.100.47.194/Loksabha/Debates/cadebatefiles/C14081947.html
- ↑ Poets.org poet ID: https://www.poets.org/poetsorg/poet/sarojini-naidu — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2022