سرونج

سرونج ہندوستان کے صوبہ مدھیہ پردیش کے ضلع ودیشہ کی ایک تحصیل و میونسپل نگر پالیکا ہے۔