سری لنکا خواتین کرکٹ ٹیم بمقابلہ پاکستان بمقام متحدہ عرب امارات 2014-15ء
سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیم نے 9 سے 13 جنوری 2015 ءتک متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔ اس دورے میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ شامل تھے۔ یہ دورہ آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ تھا۔ [1] اس دورے میں خواتین کے تین ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچ بھی شامل تھے۔ عد رف تگ ے ھ ءج یک ہل
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
حوالہ جات کی نمائش
- ↑ "Women's Cricket 2015: Pakistan v Sri Lanka ODI schedule"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-09