سسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب
ایک روزہ نام | Sussex Sharks | |||
---|---|---|---|---|
افراد کار | ||||
کپتان | بین براؤن (اول درجہ- & لسٹ اے) لیوک رائٹ (T20) | |||
کوچ | جیسن گلیسپی | |||
غیر ملکی کھلاڑی | ٹریوس ہیڈ راشد خان (ٹوئنٹی20) | |||
معلومات ٹیم | ||||
تاسیس | 1839 | |||
کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ ، ہوو | ||||
گنجائش | 6,000 | |||
تاریخ | ||||
فرسٹ کلاس ڈیبیو | میریلیبون کرکٹ کلب 1839 بمقام لارڈز کرکٹ گراؤنڈ | |||
چیمپیئن شپ جیتے | 3 | |||
قومی لیگ/پرو 40 جیتے | 3 | |||
FP ٹرافی جیتے | 5 | |||
ٹوئنٹی 20 کپ جیتے | 1 | |||
نیٹ ویسٹ پرو 40 جیتے | 1 | |||
باضابطہ ویب سائٹ: | sussexcricket | |||
|
سسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب انگلینڈ اور ویلز کے مقامی کرکٹ ڈھانچے کے اندر اٹھارہ فرسٹ کلاس کاؤنٹی کلبوں میں سب سے پرانا ہے۔ یہ سسیکس کی تاریخی کاؤنٹی کی نمائندگی کرتا ہے۔ اس کی محدود اوورز ٹیم کو سسیکس شارک بھی کہا جاتا ہے۔