سعید جعفری
سعید جعفری Saeed Jaffrey | |
---|---|
(انگریزی میں: Saeed Jaffrey) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 جنوری 1929ء مالیرکوٹلہ، ریاست مالیرکوٹلہ، پنجاب، برطانوی ہند |
وفات | 15 نومبر 2015 لندن، انگلستان، برطانیہ |
ء
وجہ وفات | دماغی جریان خون |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (15 اگست 1947–) ڈومنین بھارت |
زوجہ |
|
اولاد | تین (مدھر جعفری) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کیتھولک یونیورسٹی آف امریکا (–1957) الہ آباد یونیورسٹی سینٹ جارجز کالج، مسوری |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
فنون میں پدم شری (2016) افیسر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (1995) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (برائے:Shatranj Ke Khilari ) (1978) فل برائٹ اسکالرشپ |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
سعید جعفری (Saeed Jaffrey) (پنجابی: ਸਈਦ ਜਾਫ਼ਰੀ, سعید جعفری; ہندی: सईद जाफ़री) بھارت میں پیدا ہونے والا ایک برطانوی اداکار تھا جس نے متعدد برطانوی اور بھارتی فلموں میں کام کیا تھا۔