کاایک قصبہ ہے جو تاریخی اہمیت کا حامل ہے مقامی گکھڑ سرداروں کے مطابق اس کی وجہ تسمیہ شہنشاہ ہند ہمایوں کی ایران سے واپسی پر یہاں قیام ہے جلا وطنی کے بعد جب ہمایوں نے سوری خاندان سے اقتدار واپس لیا جس میں پوٹھوار کے گکھڑ قبائل نے ہمایوں کی بھرپور حمایت کی تھی اور جلاوطنی کے دوران شیر شاہ سوری کا ڈٹ کرمقابلہ کیاتھا۔قیام پاکستان کے بعد سلطانپورکے گکھڑوں نے منگلاڈیم کے لیے تقریبا پونے دو لاکھ کنال کارقبہ منگلاڈیم کی تعمیرکے لیے قربان کر کے عظیم قربانی دی۔بعداز تعمیر منگلا ڈیم یہاں فوجی چھاؤنی بن گئی جو موجودہ منگلا کینٹ کے نام سے مشہور ہے (انگریزی: Sultanpur, Jhelum) پاکستان کا ایک پاکستان ن جو ضلع جہلم میں واقع ہے۔