سنجے دت
سنجے دت Sanjay Dutt | |
---|---|
(انگریزی میں: Sanjay Dutt) | |
سنجے دت, مئی 2012
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ممبئی, مہاراشٹر, بھارت |
29 جولائی 1959
شہریت | ![]() |
عارضہ | پھیپھڑوں کا سرطان [1] |
زوجہ | رچا شرما(1987–1996) (مرحوم) ریا پلئی(1998–2005) (طلاق شدہ)[2] منیاتا دت (2008–تا حال) |
اولاد | 3 |
تعداد اولاد | 3 |
والدین | سنیل دت نرگس دت |
والد | سنیل دت |
والدہ | نرگس |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لارنس اسکول، سنوار الفنسٹن کالج |
پیشہ | فلم اداکار، فلم پروڈیوسر، مزاحیہ فنکار، سیاست دان، ٹیلی ویژن پيش کنُندہ |
اعزازات | |
![]() |
IMDB پر صفحات[3] |
درستی - ترمیم ![]() |
سنجے بلراج دتایک بھارتی فلم اداکار، پروڈیوسر ہے۔ سنجے دت فلمی ادکار سنیل دت اور اداکارہ نرگس دت کا بیٹا ہے۔ سنجے دت نے 1981ء میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔
سنجے دت کو (ٹاڈا) قانون کے تحت اپریل 1993ء میں ایک اے کے 56 رائفل اور ایک 9ایم ایم پستول کا غیر قانونی قبضے اور دہشت گردوں سے تعلق کی وجہ سے گرفتار کیا گیا۔ 21 مارچ 2013ء کو بھارتی سپریم کورٹ کے ایک فیصلے میں 1993 ممبئی دھماکے کیس سے متعلق ہتھیاروں کی غیر قانونی قبضہ سے متعلق سنجے دت کو انچ سال قید کی سزا سنائی۔[4][5][6]
حوالہ جات
- ↑ Hindustan Times اور The Hindustan Times — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2020
- ↑ "I would love to write my biography: Sanjay Dutt"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 13 فروری 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-03
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/bc90bd20-c5ed-425d-a2b6-6e81a39b6c12 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
- ↑ "Sanjay Dutt gets 5 years in jail in 1993 Mumbai blasts case"۔ Dhananjay Mahapatra,۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 21 مارچ 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-03
{حوالہ ویب}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: زائد رموز اوقاف (link) - ↑ "Sanjay Dutt ordered to finish jail sentence over 1993 Mumbai bombings"۔ Maseeh Rahman۔ دی گارڈین۔ 21 مارچ 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-03
- ↑ "Sanjay Dutt: Bollywood actor sent back to jail for 1993 Mumbai blasts"۔ BBC۔ 21 مارچ 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-03