"سندباد" اس صفحے سے رجوع مکرر ہے۔ دیگر استعمال دیکھیے؛ سندباد (ضد ابہام)۔
سندباد جہازی (عربی: السندباد البحري، انگریزی: Sinbad the Sailor) ایک حقیقی کردار ہے جو مشرق وسطی میں تخلیق ہوئی کہانی کا مرکزی کردار اور ہیرو ہے اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ عباسی دور میں بغداد میں رہا کرتا تھا اور خلیفہ ہارون الرشید کا خاص آدمی تھا۔وہ ایک تاجر جہاز راں تھا۔ جو اس سلسلے میں افریقا، ایشیائی کے جنوبی علاقوں میں سفر کرتا ہے اور اس دوران وہ جادوئی مقامات، دیو زادوں اور مافوق الفطرت عجائبات کا سامنا کرتا ہے۔کہا جاتا ہے کہ اس نے سمندر کے سات سفر کیے تھے۔بحیرہ کیپسن بحیرہ عرب میں اس کا جہاز چلتا تھا۔ کوہ قاف اور ہندوستان کے بہت سے جادوئی منظر اس نے دیکھے تھے۔بہر حال وہ خدا کا ایک نیک بندہ تھا۔جس نے اپنی تبلیغ سے وہ سارے غیر مسلم کو مسلمان کیا۔۔