سنگل-لینس ریفلیکس کیمرا

سنگل-لینس ریفلیکس کیمرا

سنگل لینس ریفلیکس کیمرا یا واحد-عدسہ منعکسہ کیمرا عام طور پر ایک آئینہ اور منشور نظام استعمال کرتا ہے جو فوٹو گرافر کو عدسہ کے ذریعے دیکھنے کی صلاحیت دیتا ہے تا کہ بننے والی تصویر کو بالکل صحیح طور پر دیکھ سکے۔

تاریخ